: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر،26اپریل(ایجنسی) جموں وکشمیر حکومت نے کشیدگی کی شکار وادئ کشمیر میں سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس بشمول فیس بک، ٹویٹر اور وٹس ایپ پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی ہے۔
ریاستی حکومت کے
محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے کی رُو سے وادی میں سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کو اگلے ایک ماہ یا اگلے احکامات تک معطل رکھا جائے گا۔
خیال رہے کہ وادی گذشتہ دو ہفتوں سے سماجی ویب سائٹس کو غیرمعینہ مدت تک کے لئے معطل رکھنے کی خبریں گردش کررہی تھیں۔